کوکا کولا اور پیپسی کو بڑا ریلیف، کم شوگر اسپورٹس ڈرنکس پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے فنانس بل 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے کم شوگر والی اسپورٹس ڈرنکس پر عائد 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) ختم کر دی ہے، جس سے کوکا کولا اور پیپسی سمیت مشروبات تیار کرنے والی کمپنیوں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر اور مشروب […]