ریڑھی بانوں کیلئے بڑی خبر،نئے قانون کی منظوری
پشاور (17 اگست 2026): خیبر پختونخوا میں ریڑھی اور ٹھیلا لگانے والے افراد کے لیے کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن اور ڈیجیٹل وینڈنگ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے ریڑھی بانوں کے تحفظ سے متعلق پروٹیکشن بل 2026 منظور کرلیا، جس کے تحت صوبے میں موجود ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد ریڑھی […]