حکومت پیٹرول، ڈیزل پر کتنی لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: پیٹرول لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی نئی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں، جن کے مطابق حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر بھاری رقم مختلف مدات میں وصول کر رہی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118 روپے 76 پیسے جبکہ ایک لیٹر […]