ایف بی آر کی موبائل فون پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی کی یقین دہانی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئر مین راشد محمود لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو موبائل فونز پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی کی یقین دہانی کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا […]