کراچی میں جعلی نمبر پلیٹس، 60 فیصد موٹر سائیکلوں پر بڑا انکشاف
کراچی: کراچی میں جعلی نمبر پلیٹس کے استعمال سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کے مطابق شہر میں رجسٹرڈ تقریباً 46 لاکھ موٹر سائیکلوں میں سے لگ بھگ 60 فیصد پر جعلی نمبر پلیٹس نصب ہیں، جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک بڑا […]