ہنگو اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 10دہشتگرد ہلاک ، کیپٹن شہید
پشاور(نیوز ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے ہنگو میں خوارج کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ خوارج کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حمزہ اکرم شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کیپٹن حمزہ اکرم کا تعلق ضلع نارووال سے تھا، کیپٹن حمزہ اکرم آپریشن کے دوران اپنے دستوں […]