کاروباری خواتین کیلئے پہلی ڈیجیٹل قرضہ اسکیم کا آغاز
کراچی: خواتین کیلئے ڈیجیٹل قرضہ اسکیم متعارف کرا دی گئی ہے، جسے پاکستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری اور کاروباری ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نئی سہولت کے ذریعے کاروبار کرنے والی خواتین کو آسان اور تیز رفتار مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن […]