یونٹی فوڈز کے مالی معاملات میں اربوں روپے کے مبینہ تضادات، ایف آئی اے کا بڑا ایکشن
کراچی: یونٹی فوڈز مالی بے ضابطگیاں سامنے آنے کے بعد شدید جانچ پڑتال کی زد میں آگئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی تحقیقات میں اربوں روپے کے مبینہ مالی معاملات پر سوالات اٹھائے گئے، جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کمپنی کی سابق انتظامیہ […]