پاکستان کا ایک اور ایل این جی کارگو کی اسپاٹ خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
اسلام آباد(رضوان عباسی )قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ایک اور سپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کا فیصلہ کرتے ہوئے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولیاں کل وصول اور اسی روز کھولی جائیں گی، جبکہ یہ ٹینڈر […]