کاکروچ جنتا پارٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
نیو دہلی:بھارت میں طلبا کے طویل احتجاج کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی نے بھارتی وزیر تعلیم دھرمندر پردھان کے استعفے کے بعد حکومت کے خلاف جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی نے اپنے کارکنوں اور مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن طریقے سے اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں۔ کاکروچ […]