کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
کراچی (اوصاف نیوز)کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا۔ اس حوالے سے فرانس کے قونصل خانے نے اعلان کیا ہے اور کراچی کے لیے ’الوداع کراچی‘ کا پیغام لکھا ہے۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے دوستوں اور شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ قونصل خانے سے فرانس اور یورپی […]