کراچی آٹے کی نئی قیمتیں جاری، ریگولر، فائن اور چکی آٹے کے سرکاری نرخ مقرر
کراچی: کراچی آٹے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں مختلف اقسام کے آٹے کے نئے سرکاری نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا مقصد عوام کو مقررہ قیمتوں پر آٹا فراہم کرنا اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام یقینی بنانا ہے۔ جاری […]