کراچی میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج جاری کر دیے
کراچی: کراچی میٹرک بورڈ نتائج 2026 کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال مجموعی کامیابی کا تناسب 80.87 فیصد رہا۔ نتائج کے اعلان کی تقریب ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے کانفرنس ہال میں منعقد […]