کراچی میں اب کونسا رکشہ چلے گا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے بتا دیا
کراچی: کراچی رکشہ میٹر پالیسی کے حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں مرحلہ وار مختلف اقسام کے رکشوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، جبکہ مستقبل میں صرف وہی رکشے چلانے کی اجازت ہوگی جن میں باقاعدہ میٹر نصب ہوگا۔ کراچی […]