پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، نئی پابندیاں عائد
ٕاسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے کے باعث کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی کفایت شعاری پروگرام کے تحت سرکاری گاڑیوں کے ایندھن کا کوٹہ 50 فیصد کم اور متعدد سرکاری اخراجات پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں […]