گیس کی قیمتوں میں کمی بارےبڑی خبر آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اختیار کو محدود کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کے لیے ٹیرف میں کمی سے گیس کے شعبے میں گردشی قرضہ مزید بڑھ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ اجلاس میں کابینہ کمیٹی […]