کنٹریکٹ ملازمین کی سینیارٹی اور پروموشن کا تعین صرف مستقل تقرری کی تاریخ سے ہوگا ،سپریم کورٹ
اسلام آباد(اوصا ف نیوز)سپریم کورٹ نےکنٹریکٹ ملازمین کی پروموشن اور سینیارٹی سےمتعلق اہم قانونی اصول وضع کر تے ہوئے قرار دیا کہ سینیارٹی اور پروموشن کا تعین صرف مستقل تقرری کی تاریخ سے ہو گا۔ سپریم کورٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کی سینیارٹی اور ترقی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا،3رکنی بینچ کا تفصیلی فیصلہ جسٹس […]