کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر کو علاج کیلئے امریکا بھیجنے کا فیصلہ
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کو مزید علاج کے لیے امریکا بھجوایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومتِ بلوچستان نے اس ضمن […]