کیا کھویا، کیا پایا؟ احتجاج ضرور، مگر اپنے مستقبل کی قیمت پر نہیں
احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے جمہوری معاشروں میں عوام کو اپنے مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کرنے اور پُرامن احتجاج کرنے کا مکمل حق حاصل ہوتا ہے۔ جب بجلی کے بل بڑھ جائیں، روزگار کے مواقع محدود ہو جائیں یا بنیادی سہولیات میں کمی محسوس ہو تو احتجاج ایک جائز اور […]