عمران خان نے آخری ملاقات میں کیا کہا؟ اقبال آفریدی نے بتا دیا
پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر […]