کیلاش میرج بل 2026، خیبرپختونخوا اسمبلی نے اہم قانون منظور کر لیا
پشاور: کیلاش میرج بل 2026 کو خیبرپختونخوا اسمبلی نے منظور کر لیا، جس کے بعد کیلاش برادری میں شادی، طلاق اور رجسٹریشن سے متعلق واضح قانونی طریقہ کار متعارف کرا دیا گیا ہے۔ بل کا مقصد کیلاش کمیونٹی کے خاندانی قوانین کو باقاعدہ قانونی تحفظ فراہم کرنا اور شادی کے عمل کو منظم بنانا ہے۔ […]