ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر اڑان بھرلی ہے جس نے سونا خریدنے والوں اور سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش اڑادیے ہیں ، صرف چار دن میں فی تولہ قیمت میں تقریباً 29 ہزار روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی […]