20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)20 جون سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان،ذرائع کے مطابق 20جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی اور مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی میں […]