پارلیمنٹ میں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بڑا انکشاف، چار وفاقی وزارتوں میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب
اسلام آباد(رضوان عباسی )پارلیمنٹ میں پیش کی گئی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ رپورٹ میں چار وفاقی وزارتوں میں مجموعی طور پر 16 ارب 69 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی مالی بے ضابطگیوں، اضافی ادائیگیوں اور قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ، وزارت مذہبی امور، […]