ماہ رنگ لانگو کی سزا کے خلاف کالعدم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد، بلوچستان بھر میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کالعدم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ لانگو کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سےدی جانے والی عمر قید کی سزا کے خلاف تنظیم کی جانب سے صوبے میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد […]