پشاور کنزیومر کورٹ نے کھادی شاپنگ بیگز کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا
پشاور(نیوز ڈیسک) کنزیومر پروٹیکشن کورٹ، پشاور نے فیصلہ دیا ہے کہ خردہ دکان کی اپنی پروموشنل برانڈنگ والے شاپنگ بیگز کے لیے صارفین سے چارج نہیں لیا جانا چاہیے، اور اس پریکٹس کو خیبرپختونخوا کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 1997 کے تحت غیر منصفانہ تجارتی عمل قرار دیا ہے۔ کنزیومر پروٹیکشن کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈا […]