آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان میں آٹو فنانسنگ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026 میں گاڑیوں کی فنانسنگ 386 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جس سے ملک میں آٹو فنانسنگ میں نمایاں اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔ اعداد […]