سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے
پشاور(نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معذور سرکاری ملازمین کا خصوصی […]