آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے طور پر نامزد کیا ہے۔ ن […]