آزاد جموں کشمیر
|

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔

سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے طور پر نامزد کیا ہے۔

ن لیگ کی جانب سے نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔

مزید پڑھیں۔سانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *