گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
کراچی: ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی گئی ہے جس کے تحت اب گھر خریدنے کے لیے قرض کی مدت 30 سال تک ہوسکے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس کے نئے قواعد جاری کردیئے ہیں، جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے فریم ورک کے […]