ایران سے سستا تیل خریدنے پر حکومت کا غور، وفاقی وزیر نے اہم پیش رفت سے آگاہ کر دیا
اسلام آباد: ایران سے سستا تیل خریدنے کے امکان پر حکومت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کم ہونے اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان کے لیے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا جا رہا ہے […]