اپنا گھر اسکیم رجسٹریشن، کن افراد کو اہل قرار دیا جائے گا؟
اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم رجسٹریشن کے لیے درخواست دینے والے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ درخواست جمع کرانے سے پہلے اپنی اہلیت کا جائزہ لیں اور تمام ضروری دستاویزات مکمل رکھیں تاکہ رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ آئے۔ حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی یہ […]