ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 9.11 فیصد تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں […]