ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں چاندکی رؤیت کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد صدارت کریں […]