مستونگ میں آپریشن العزم جاری ، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 16ہو گئی
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا ہے ، مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی […]