مردوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوتی ہے ہم نے انہیں مشین بنادیا ہے: متھیرا
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹی وی شو میزبان متھیرا نے کہا ہےکہ ہم نے مردوں کو مشین بنادیا ہے۔ حال ہی میں متھیرا نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے زندگی کے مختلف پہلوؤں سمیت مرد و خواتین کے حوالے سے گفتگو کی۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے مردوں کا ساتھ دیتے ہوئے کہا کہ […]