یوم استحصال کشمیر ،وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیررانا محمد قاسم نون کااہم پیغام
اسلام آباد( اے بی این نیوز)یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ہم بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) کے بہادر عوام کی ثابت قدمی، قربانیوں اور عزمِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 5 اگست 2019 وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے یکطرفہ طور پر جموں و کشمیر کی خصوصی […]