یونٹی فوڈز کیس: سندھ ہائیکورٹ نے فرخ امین گوڈیل کی حفاظتی ضمانت منسوخ کردی
کراچی (اوصاف نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے یونٹی فوڈز کے خلاف درج ایف آئی آر کے مرکزی ملزم اور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو فرخ امین گوڈیل کی حفاظتی ضمانت منسوخ کر دی۔ عدالت نے ملزم کو حراست سے آزاد کرنے سے متعلق مجسٹریٹ کا حکم بھی معطل کرتے ہوئے ایف آئی اے کو فرخ امین گوڑیل […]