یو اے ای 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا، پاکستانیوں کے لیے اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: یو اے ای 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے اہم معلومات سامنے آگئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کا پانچ سالہ ملٹی پل انٹری ٹورسٹ ویزا بدستور دستیاب ہے، جس کے ذریعے مختلف ممالک کے شہری، بشمول پاکستانی، بار بار یو اے ای کا سفر کر […]