بارش کا نیا سلسلہ شروع، پنجاب اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اہم خبر آگئی
اسلام آباد،لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اور اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ پنجاب اور اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر […]