وفاقی حکومت کا فوری طورپر 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکافیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے فوری طور پرگندم درآمد کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے مطابق صوبوں کی مجموعی ضرورت پاسکو کےدستیاب ذخائرسےزیادہ ہے، فوری طورپر 10لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائےگی۔ وزارت فوڈ سکیورٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاسکوکے پاس موجود گندم ذخائرصوبوں کی ضروریات کےمطابق دیےجائیں گے، ملکی ضروریات […]