16 سال سے کم عمر بچوں کا سوشل میڈیا، عدالت میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: 16 سال سے کم عمر بچوں کا سوشل میڈیا استعمال ریگولیٹ کرنے سے متعلق معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت آئی ٹی، وزارت اطلاعات، وزارت داخلہ، وزارت قانون، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ یہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]