پروٹیکٹڈ صارفین پالیسی میں تبدیلی نہیں، پاور ڈویژن کی اہم وضاحت
اسلام آباد: پروٹیکٹڈ صارفین پالیسی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد پاور ڈویژن نے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کے لیے موجودہ پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاور ڈویژن کے مطابق وہ صارفین جو مسلسل چھ ماہ تک ہر ماہ […]