4 اگست تعطیل کا اعلان، کن دفاتر میں چھٹی ہوگی؟
لاہور: 4 اگست تعطیل کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم اعلان کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کے موقع پر لاہور میں ایک روزہ مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ تعطیل صرف ڈپٹی کمشنر لاہور کے ماتحت کام کرنے والے ضلعی دفاتر اور […]