6 جولائی کو چھٹی کا اعلان
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں پیر 6 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کے مطابق یہ فیصلہ تعزیتی تقریبات میں شرکت کرنے والے لاکھوں سوگواروں کی آمدورفت اور واپسی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے کیا گیا۔ حکومتی بیان کے مطابق ملک بھر میں جمعرات کو […]