ترقیاتی منصوبوں کے لیے جاری 75 ارب روپے کا ریکارڈ مشکوک، آڈیٹر جنرل نے کابینہ ڈویژن سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد(رضوان عباسی )آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وفاق اور صوبوں کو ترقیاتی منصوبوں کے لیے جاری کیے گئے 75 ارب روپے کے فنڈز پر سنگین تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے استعمال اور نگرانی کے نظام پر بڑے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ آڈٹ دستاویزات کے مطابق پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کے تحت کابینہ […]