بدین:فشر فوک فورم کا اجلاس،ماہی گیروں کے حقوق کے لیے جدوجہد تیز کرنے کا اعلان
بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ/ پی کے) پاکستان فشر فوک فورم ضلع بدین کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس مرکزی چیئرمین سائیں مہران علی شاہ کی نگرانی میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی عہدیداران، رہنماؤں اور مختلف یونٹس کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں پاکستان فشر فوک فورم کی نئی ضلعی …