رشوت کا کھیل بے نقاب، انٹی کرپشن نے جیل وارڈن کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اوکاڑہ (رپورٹ: وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی کے) انٹی کرپشن پولیس نے سول جج کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پریزن ڈیپارٹمنٹ کے وارڈن کو مبینہ طور پر 10 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق انٹی کرپشن پولیس کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ پنجاب پریزن ڈیپارٹمنٹ کا وارڈن علی عرفان …