سندھ کی وحدت پر حملے ہو رہے ہیں، ناکام بنائیں گے، نثار کھوڑو
بدین (رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ/ پی کے)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ کی وحدت پر حملے کیے جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی سندھ کی محافظ ہے، سندھ کے عوام کے ساتھ مل کر سندھ کے خلاف ہونے والی ہر سازش اور حملے کو ناکام بنائیں گے۔ ان خیالات …